moula ali as khalifa e rasool hain

مولا على خليفہ بلا فصل ہیں، قرآن و حدیث سے ثابت

سلام، بالکل ثابت کئے دیتے ہیں، تو شروع آیت ولایت سے کرتے ہیں. إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ ءَامَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَوةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَوةَ وَهُمْ رَ كِعُونَ المائدة : 55 ایمان والو بس تمہارا ولی اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ صاحبانِ ایمان جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃ …

مولا على خليفہ بلا فصل ہیں، قرآن و حدیث سے ثابت Read More »